the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
مشرقی اترپردیش کے گورکھپورمیں واقع بابا راگھوداس میڈیکل کالج میں دماغ بخار سے بیمار دو اور بچوں کی آج موت ہونے کے ساتھ اس سال اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 500 ہو گئی ہے۔سرکاری ذرائع نے یہاں بتایا کہ علاج کے دوران



دماغی بخار سے آج جن دو بچوں کی موت ہوئی وہ سنت كبير نگر ضلع کے رہنے والے تھے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ایک جنوری سے اب تک دماغی بخار سے متاثر1917 مریضوں کو بابا راگھوداس میڈیکل کالج میں علاج کے لئے داخل کیا گیا جس میں سے 500 بچوں کی موت ہو چکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.